آئندہ نسلوں کے اسلام کی ضمانت اور ایمان کی حفاظت کی ذمہ داری
یہ رسالہ دینی تعلیمی کونسل کی کانفرنس منعقدہ بمقام گورکھپور اور الہ آباد میں کی گئی دو مختلف تقریروں پرمشتمل ہے جن میں صحیح دینی تعلیم و تربیت کے انتظام کے سلسلے میں والدین اور سرپرستوں کی ذمہ داریاں بیان کرنے کے ساتھ ہی یہ بتایا گیا ہے کہ آئندہ نسلوں اور پسماندگان کے صحیح العقیدہ مسلمان رہنے کی ضمانت اور جیتے جی اس کا اطمینان و یقین اور اس کی فکر کرنا انتہائی ضروری ہے
Right click and choose save link as
No comments:
Post a Comment